لاک ڈاؤن کے باعث ملک بھر میں اشیاء خوردونوش کی کمی نہیں ہوئی

لاک ڈاؤن کے باعث ملک بھر میں اشیاء خوردونوش کی کمی نہیں ہوئی

  

لاہور (سٹی رپورٹر)صدر مرکزی سبزی منڈی انجمن تاجران آڑھتیاں محمد اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ ایس اوپیز کے ساتھ کام کی اجازت کے فیصلے کو سراہتے ہیں،لاک ڈاؤن کے نتیجے میں پورے پاکستان میں اشیاء خورونوش کی کمی نہیں ہوئی۔

ہے جس کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ حکومت نے سبزی اور فروٹ منڈیوں کو چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کے اقدمات کئے ہیں۔ہماری یہ حتی المکان کوشش ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف مکمل ایس اوپیز پر عمل کرتے ہوئے اپنے کاروبار کو کر سکیں،جس کے لئے سبزی اور فروٹ منڈیوں میں بھی آگاہی مہم دی جارہی ہے تاکہ تاجر برادری سمیت محنت کش طبقہ بھی اس وائرس سے محفوظ رہ سکے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -