بھارت اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا، انیس قائم خانی

بھارت اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا، انیس قائم خانی

  

کراچی (آن لائن)پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے کہا ہے کہ عالمی دہشت گرد بھارت اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا، گلگت بلتستان پاکستان کا ناقابل تقسیم حصہ ہے، گلگت بلتستان کے لوگ ہمارے دلوں میں بستے ہیں اور دنیا کی کوئی طاقت گلگتی بھائیوں سے پاکستان کی محبت کم نہیں کر سکتی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی ایس ایس گلگت بلتستان کے چیف آرگنائزر محمد صابر سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

نیس قائم خانی

مزید :

علاقائی -