سمن آباد میں معمولی رنجش پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

  سمن آباد میں معمولی رنجش پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سمن آباد کے علاقہ میں فائرنگ سے ایک شخص کے جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کی بنا پر پنج پیر روڈ سمن آباد میں پیش آیا جس میں یاسر نامی شخص جاں بحق ہوا جبکہ عدنان فائرنگ کی زد میں زخمی ہو گیا۔پولیس اور فرانزک کی ٹیموں نے موقعہ سے شواہد اکھٹے کر لیے ہیں۔پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ملزمان کو ٹریس کر کے جلد گرفتار کر لیں گے۔

مزید :

علاقائی -