شریف فیملی کے خلاف نیب کا پراپیگنڈا قابل مذمت ہے،سمیرا کومل

شریف فیملی کے خلاف نیب کا پراپیگنڈا قابل مذمت ہے،سمیرا کومل

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان نیب کی جانب سے شریف فیملی کیخلاف پروپیگنڈے کرنے کی شدید مذمت کرتا ہے ان جذبات کا اظہار (ن) لیگ کی رکن اسمبلی سمیرا کومل نے پنجاب اسمبلی میں ایک قرارد اد جمع کراتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہانیب تین سالوں سے مسلسل شریف خاندان اور مسلم لیگ (ن) کی تضحیک کررہا ہے۔

نیب جعلی احتساب کے نام پر حکومتی سیاسی مخالفین کو دباؤ میں لانے کیلئے جعلی کیسز بناتا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -