قتل کے الزام میں گرفتار ملزمہ کی درخواست ضمانت مسترد

  قتل کے الزام میں گرفتار ملزمہ کی درخواست ضمانت مسترد

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے قتل کے الزام میں گرفتار ملزمہ نورین کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی،ایڈیشنل سیشن جج محبوب بخاری نے مذکورہ بالا فیصلہ سنایاہے،درخواست گزار ملزمہ نورین کا موقف تھا کہ اسے پولیس اہلکاروں نے بے قصور گرفتار کیاہے،ملزمہ کا تین ماہ کا خیرخواہ بچہ جیل میں قید ہے،تین ماہ کے بچہ بیمار ہے،عدالت سے استدعاہے کہ اس کی ضمانت منظور کرے رہائی کا حکم دیاجائے، عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد ملزمہ کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔

مزید :

علاقائی -