ماڈل سبیکا امام کی احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے والوں پر تنقید

ماڈل سبیکا امام کی احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے والوں پر تنقید

  

لاہور(فلم رپورٹر)ماڈل سبیکا امام نے عید کی شاپنگ کے لئے بازاروں میں احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال اْٹھایا کہ عید کے کپڑے آن لائن نہیں منگوا سکتے؟سبیکا امام نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والیاور اِس مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے غیر ذمہ درانہ رویے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ آج کے اِس جدید دور میں ہر ایک کے پاس سمارٹ فون لازمی ہوتا ہے، جن دور دراز کے علاقوں میں نیٹ ورک نہیں آتا ہے لوگ وہاں بھی ٹک ٹاک ویڈیو ز بنا لیتے ہیں۔

مزید :

کلچر -