سجل علی کی ساس ثمرہ رضا میر کا بہو کیلئے محبت بھرا پیغام

سجل علی کی ساس ثمرہ رضا میر کا بہو کیلئے محبت بھرا پیغام

  

 لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ سجل علی کی ساس ثمرہ رضا میر نے اپنی بہو کے لئے محبت بھرا پیغام جاری کردیا۔انسٹاگرام پر جاری کردہ پیغام کے ساتھ ثمرہ رضا میر نے اپنی بہو سجل علی کے ہمراہ اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی جس میں دونوں ساس بہو بہت خوش نظر ا?رہی ہیں۔ثمرہ رضا میر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’یہ میری خوش قسمتی ہے کہ قرنطینہ میں میری سب سے پیاری سجل میرے ساتھ ہے۔‘اْنہوں نے سجل علی کو اپنی سب سے بہترین دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ رمضان میرے لئے سب سے اچھا ہے۔

مزید :

کلچر -