سینئر اداکار سہیل اصغر کا  آپریشن کامیاب

سینئر اداکار سہیل اصغر کا  آپریشن کامیاب

  

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکار سہیل اصغر کو کامیاب آپریشن کے بعد آئی سی یو سے وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ اداکار کے مختلف ٹیسٹوں میں ان کی بڑی آنت میں مسائل کی تشخیص ہوئی ہے۔ سہیل اصغر گزشتہ کچھ عرصے سے معدے کی تکلیف میں مبتلا تھے سہیل اصغر کے اہل خانہ نے پرستاروں سے ان کی جلد صحتیابی کی دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ساتھی فنکاروں نے کامیاب آپریشن پر ان کو مبارکباد اور نیک تمناؤں کے پیغامات بھیجے ہیں او ر امید ظاہرکی ہے کہ وہ جلد ہی صحت یاب ہوکر ایک مرتبہ دوبارہ اداکاری کا سلسلہ شروع کردیں۔

مزید :

کلچر -