کشمیر،فلسطین او آئی سی کے ایجنڈے پر طویل عرصے سے متنازعہ ہیں، شاہ محمو د

کشمیر،فلسطین او آئی سی کے ایجنڈے پر طویل عرصے سے متنازعہ ہیں، شاہ محمو د

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین اقوام متحدہ اور او آئی سی کے ایجنڈے پر طویل عرصے سے متنازعہ ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں غیر قانونی قبضہ اور بربریت جاری ہے،مقبوضہ کشمیر اور فلسطین اقوام متحدہ اور او آئی سی کے ایجنڈے پر طویل عرصے سے متنازعہ ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں آبادیاتی ڈھانچے کی تبدیلی، انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں اور خوف پھیلانے کا سلسلہ جاری ہے،المی دنیا کو اب اس پر عمل کرنا چاہیے۔

شاہ محمو

مزید :

صفحہ اول -