بچوں کی فحش فلمیں بنانے والے ملزم کی رہائی کی بھرپور مخالفت کی جائے گی، اٹارنی جنرل

  بچوں کی فحش فلمیں بنانے والے ملزم کی رہائی کی بھرپور مخالفت کی جائے گی، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)اٹارنی جنرل آف پاکستان نے کہا ہے کہ بچوں کی فحش فلمیں بنانے والے ملزم کی رہائی کی بھرپور مخالفت کی جائے گی۔ ہفتہ کو اٹارنی جنرل آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق بچوں کیساتھ ذیادتی کے عالمی گروہ کا رکن سعادت امین رہا نہیں ہوا، لاہور ہائی کورٹ نے سعادت امین کی رہائی کا کوئی حکم جاری نہیں کیا۔اعلامیہ میں کہاگیاکہ سعادت امین کو سات سال قید سزا ہوئی ہے۔
اٹارنی جنرل

مزید :

صفحہ اول -