سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئندہ ہفتے 3 ڈویژن بنچ کیسز کی سماعت کریں گے

  سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئندہ ہفتے 3 ڈویژن بنچ کیسز کی سماعت کریں گے

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئندہ ہفتے 3 ڈویژن بنچ سماعت کریں گے،لاہور رجسٹری میں 18 مئی سے 22 مئی تک 3 ڈویڑن بنچ مقدمات کی سماعت کریں گے،ان میں ڈویژن بنچ نمبر ایک جسٹس عمرعطا بندیال اورجسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی،ڈویژنبنچ نمبر دو میں جسٹس منظور احمد ملک اورجسٹس سید منصور علی شاہ جبکہ ڈویژن بنچ نمبر 3 میں جسٹس اعجازالاحسن اورجسٹس امین الدین خان پر مشتمل ہے۔

لاہور رجسٹری

مزید :

صفحہ آخر -