ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا سنٹرل جیل کا دورہ

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا سنٹرل جیل کا دورہ

  

ملتان (نیوز رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان محمد بلال بیگ ہمراہ سول جج عمران عابد نے سنٹرل جیل کا دورہ(بقیہ نمبر14صفحہ6پر)

کیا اس موقع پر چاک و چوبند وارڈز گارڈ نے انہیں سلامی دی انہوں نے اسیران کے کچن کو چیک کیا اور جیل ہسپتال کا وزٹ بھی کیا اور اسیران کی عیادت کی اور مختلف بارکوں کا وزٹ کرکے اسیران کے مسائل دریافت کیئے اور موقع پر حل کیئے اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ نوید اشرف، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ جیل مشتاق حسین، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل آفتاب احمد سمیت دیگر عملہ بھی ہمراہ تھا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -