کرونا وائرس: سینئر صحافی حاجی صادق وینس کی حالت تشویشناک،پوری فیملی قرنطینہ منتقل

کرونا وائرس: سینئر صحافی حاجی صادق وینس کی حالت تشویشناک،پوری فیملی قرنطینہ ...

  

شجاع آباد (تحصیل رپورٹر) سینئر صحافی حاجی صادق کوکرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر ہسپتال میں حالت بدستور تشوتشناک ہے۔ حاجی صادق وینس کی پوری فیملی کو قرنطینہ منتقل کردیاگیا آج کرونا وائرس کی ٹیسٹ ہونگے تفصیل کے (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

مطابق شجاع آباد کے سینئر صحافی حاجی صادق وینس کو دو روز قبل کرونا ٹیسٹ پر پازیٹو آنے ہسپتال داخل کراگیا تھا جہاں پرڈاکٹروں نے ان کو آئسولیشن میں وینٹی لیٹر پر منتقل کیاتھا لیکن ان کی حالت بدستور تشوتشناک بتائی جاتی ہے انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے دعا صحت کی اپیل کی ہے سینئر صحافی حاجی صادق وینس کا کرونا ٹیسٹ پازٹیو آنے پر ان کی پوری فیملی کو قرنطینہ منتقل کردیاگیا جہاں پر ان کا کرونا ٹیسٹ آج ہوگا قرنطینہ میں منتقل کیے جانیوالوں میں 63سالہ اللہ ڈتہ‘54سالہ علی شیر‘27سالہ حرا بی بی‘25سالہ سعد‘28سالہ زتیون بی بی‘شامل ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -