کرونا وائرس کاشبہ، 35سالہ خاتون ہسپتال داخل

کرونا وائرس کاشبہ، 35سالہ خاتون ہسپتال داخل

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ)کرونا وائرس کے شبہ پر 35 سالہ خاتون ہسپتال کردی گئی تفصیل کے مطابق بابر کالونی کی رہائشی 35 سالہ فرح بی بی کو کرونا وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں (بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

انتظامیہ نے تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیاہے۔

داخل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -