ملتان:24گھنٹوں میں آپریشن،523افراد ریسکیو، رپورٹ

ملتان:24گھنٹوں میں آپریشن،523افراد ریسکیو، رپورٹ

  

ملتان (نیوز رپورٹر) ریسکیو 1122 نے گزشتہ  24گھنٹوں میں 196 ایمرجنسیز میں 523 لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 192 جبکہ شجاع آباد میں 03 ایمرجنسی اٹینڈ کی گئی-جن میں  ٹریفک حادثات کی تعداد 80 ہے 89 حادثات ملتان میں (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

جبکہ 03 حادثہ شجاع آباد میں پیش آیے ان حادثات میں مجموعی طور پر 94 لوگوں کوریسکیور کیا گیا جن میں سے 54 کو موقع پر طبی امداد دی گئی اور 40 مریضوں کو نشتر ہسپتال اور دوسرے ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا-شجاع آباد میں آج کے دن 03 حادثات رونما ہوئیجن میں 05 لوگوں کو ریسکیو کرکے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شجاع آباد شفٹ کیا گیا   -ملتان میں 77 ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 89 مریضوں کو ریسکیو  کیا گیا جن میں سے 54 مریضوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی جبکہ 35 مریضوں کو نشترھسپتال شفٹ کیا گیا-آج کے دن ریسکیو 1122 ملتان نے 88 میڈیکل ایمرجنسیزمیں 87 ملتان شہر میں جبکہ 01 ایمرجنسیزشجاع آباد میں پیش آئیں میڈیکل کی ایمرجنسی میں مجموعی طور پر 89 مریضوں کو ریسکیو کیا گیا  23 کو موقع پر طبی امداد دی گئی جبکہ 57 کو نشترھسپتال اور ملتان کے دوسرے  ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا  میں 06 کرائم ایمرجنسی  اور 12 متفرق ایمرجنسیز میں 326 زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی رسپانس کیا - ریسکیو 1122 ملتان نے   148 مردوں کو جبکہ 66 خواتین کوریسکیو کیا -- ریسکیو 1122 کی موٹر بائیک ایمبولینس سروس نے آج کے دن 64 ایمرجنسیز پر رسپانس کیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -