ضلعی انتظامیہ کا آپریشن، فلور ملزمالکان کا کل سے یونٹس بند کرنیکا اعلان

ضلعی انتظامیہ کا آپریشن، فلور ملزمالکان کا کل سے یونٹس بند کرنیکا اعلان

  

ملتان (سپیشل رپورٹر) پا کستا ن فلور ملز ایسو سی ایشن (پنجا ب) ضلع ملتان کا ایک ہنگا می اجلا س ہوا جس میں ضلعی انتظا میہ کی طرف سے فلور ملز کی د یو ا ر پھلا نگ کر دا خل ہو نے اور فلور ملز سے پسا ئی کیلیے لی گئی گند م جو کر جس کی مقدار بھی صر ف 800سو بور ی سے1000ایک ہزا ر بو ری ہو تی ضلعی انتطامیہ کی جا نب سے زبر ستی گند م جو کر اٹھا نے اور ہتک آ میز رویے اور فلور ملز کو سمگلر(بقیہ نمبر51صفحہ6پر)

کہنے پر بطوراحتجاج ِپیرسے اپنی فلور ملز بند کر نے کا اعلان کر تے ہیں اور ما ر کیٹ میں آ ٹا کی سپلا ئی بند کر نے کا اعلا ن کر تے ہیں ما ر کیٹ میں آ ٹا کے بحر ان کی ذمہ دا ری ضلع ا نتظا میہ پر ہو گی۔ فلو ر ملز کے ہنگا می اجلا س میں نوا ب لیا قت علی خا ن ایکس چیئر مین،چو ہد ری محمد جمیل وا ئس چیئر مین،ملک ممتا ز شجرا ایکس چیئر مین،ملک صفدر،شیخ کا شف، شیخ نو ید،شیخ فہد، محمد سا جد،محمد اقبال، شیخ ارشد،محمد مقصو د،چوہد ری محمد طا ہر،پا کستا ن فلور ملز ایسو سی ایشن (پنجا ب) کے علاہ ودیگر فلور ملز ملکا ن نے بھی شر کت کی۔

ملزبند

مزید :

ملتان صفحہ آخر -