ملتان: ضلعی انتظامیہ کاآپریشن، 12ناجائزمنافع خور گرفتار

ملتان: ضلعی انتظامیہ کاآپریشن، 12ناجائزمنافع خور گرفتار

  

ملتان (خصوصی رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے سپیشل پرائس مجسٹریٹس کی گزشتہ24 گھنٹوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔اس دوران 12ناجائز منافع خوروں کو گرفتار کیا گیا،5 دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کئے گئے جبکہ7دوکانداروں کوبراہ راست چیل بھیجا گیا۔24 گھنٹوں کے دوران ضلع میں 648 دکانوں کو چیک کیا گیا۔ان میں سے(بقیہ نمبر52صفحہ6پر)

118 دکاندار مقررہ نرخوں سے زائد قیمت وصول کرتے پائے گئے۔رپورٹ کے مطابق گرانفروشوں کو مجموعی طور پر1لاکھ85ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -