راجن پور: پولیس ملازم اوراسکی فیملی کرونا کاشکار

راجن پور: پولیس ملازم اوراسکی فیملی کرونا کاشکار

  

راجن پور (تحصیل رپورٹر)آفیسرز کالونی راجنپور میں رہائش پذیرپولیس ملازم اور اس کے اہل خانہ میں کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی کھرل کی خصوصی(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

ہدایت پر میونسپل کمیٹی راجن پور کے انچارج انسداد کورونا وائرس مہم ذوالفقار انجم اپنی زیر نگرانی میونسپل کمیٹی کے عملے سے شبانہ روز محنت اور لگن سے ذیشان کالونی محمد حسین کالونی آفیسر کالونی کینال کالونی و دیگر گلیوں و محلوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلیے جراثیم کش سپرے کرا رہے ہیں شہریوں حلقوں کی جانب ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کے اس احسن اقدام سراہا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -