کالے یرقان سے متاثرہ 65سالہ شخص جاں بحق

کالے یرقان سے متاثرہ 65سالہ شخص جاں بحق

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا 65 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا،تفصیل کے مطابق ترنڈہ سوائے خان کا رہائشی 65 سالہ نور محمد کو کالے یرقان میں مبتلا(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -