بورے والا:سانپ کے ڈسنے سے کاشتکارجا ں بحق

بورے والا:سانپ کے ڈسنے سے کاشتکارجا ں بحق

  

بورے والا(تحصیل رپورٹر) زہریلے سانپ کے ڈسنے سے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا. تفصیل۔کے مطابق محمد رمضان پٹھان سکنہ ریلوے پھاٹک گگومنڈی گذشتہ روز (بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

اپنے کھیتوں سے چارہ کاٹ رہا تھا کہ اچانک اس کو سانپ نے ڈس لیا جس کی وجہ سے وہ جاں بحق ہو گیا۔

سانپ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -