بہاولپور:سول ہسپتال سے23کرونامریض صحت یاب ہوکر گھروں کوروانہ

بہاولپور:سول ہسپتال سے23کرونامریض صحت یاب ہوکر گھروں کوروانہ

  

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سول ہسپتال میں‘تین روز کے دوران کروناکے 23 مریض صحت یاب ہوکر اپنے اپنے گھروں کوروانہ ہوگئے ہسپتال انتظامیہ نے صحت یاب مریضوں کوروانگی پرگلدستے پیش کئے تفصیل کے مطابق سول ہسپتال بہاولپورکے زرائع کے(بقیہ نمبر55صفحہ6پر)

مطابق 13 مئی سے 15 مئی تک سول ہسپتال بہاولپورسے کروناوائرس میں مبتلا23 مریض صحت یاب ہوگئے اورانکے ٹیسٹ نیگیٹوآنے پر ہسپتال انتظامیہ نے ان کو باعزت طریقے سے پھول کے دستے پیش کر کے ان کو ہسپتال سے روانہ کیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -