خیبر میڈیکل کالج کے ملازمین کی تنخوا ہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج کی دھمکی

خیبر میڈیکل کالج کے ملازمین کی تنخوا ہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج کی ...

  

پشاور (سٹی رپورٹر)خیبر میڈیکل کالج کے ملازمین کا تنخواہوں کے عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کی دھمکی دے جبکہ مطالبہ کیا ہے کورڈنیشن کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ملازمین کی بروقت تنخواہوں کی ادائیگی ممکن ہو بصورت دیگر تمام ایسو سی ایشنز کیساتھ ملک کر لائحہ عمل تہہ کرینگے ملازمین کے مطابق ہیلتج ملازمین کیلئے ایک طرف ھکومت مراعات کا اعلا کر رہی ہے مگر دوسری طرف خیبر میڈیکل کالج کے ملازمین تا حال تنخواہوں سے محروم ہے جبکہ حکومت اس ھوالے سے کوئی کارروائی نہیں کر رہی ہے۔ملازمین نے مطالبہ کیا کہ تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے جلد از جلد اقدامات اٹھائے جائے اور ایسو سی ایشنز کا اجلاس بلایا کر لائحہ عمل تہہ کریں بصورت دیگر احتجاج کرینگے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -