آل پرائیویٹ ٹیچرز کا امن چوک صوابی میں احتجاجی مظاہرہ

آل پرائیویٹ ٹیچرز کا امن چوک صوابی میں احتجاجی مظاہرہ

  

صوابی(بیورورپورٹ) آل پرائیویٹ سکول ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع صوابی نے امن چوک صوابی میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین اساتذہ کا کہنا تھا کہ اس موقع پرپرائیویٹ سکول ٹیچرز کا کھنا تھا کہ کرونا وائرس سے سکول ٹیچرز بھی متاثر ہوئے ہیں۔کرونا ریلیف پیکج میں ٹیچرز کو بھی حصہ دیا جائے۔ پرائیویٹ سکول ٹیچرز بھی اس معاشرے کا حصہ ہے اور بھت کم تنخواہ پر خدمات دے رہے ہیں۔باقی متاثرہ افراد کی طرح ہم بھی متاثرہ ہوئے ہیں۔بعض سکول مالکان نے کرونا کی وجہ سے ٹیچرز کو ٹرمینیٹ کیا ہے حکومت نوٹس لیں۔ ٹرمینشن کیلئے کوئی قاعدہ قانون ھونا چاھئے۔حکومت نوٹس لیکر ہمیں ہمارا حق دیں ورنہ پھر ملک گیر احتجاج کیا جائے گا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -