سرتاج خان انتقال کرگئے

  سرتاج خان انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
صوابی (بیورورپورٹ) ایس پی سی ٹی ڈی سوات اظہار شاہ خان کے بھائی اور تھانہ تورڈھیر کے ایس ایچ او افتخار شاہ خان کے والد سرتاج خان انتقال کرگئے ان کو ان کے گاؤں بابینی مردان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی رسم قل آ ج اتوار کو ادا کی جائے گی۔