اسلامی جمہوریہ ایران پشاور میں خیبر پختونخوا کی سطح پر "دو روزہ آن لائن قرآنی مقابلہ"

اسلامی جمہوریہ ایران پشاور میں خیبر پختونخوا کی سطح پر "دو روزہ آن لائن ...

  

پشاور(سٹی رپورٹر)خانہ فرھنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور میں خیبر پختونخوا کی سطح پر "دو روزہ آن لائن قرآنی مقابلہ" کا انعقاد،اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ثقافتی مرکز نے قرآن مجید کے نزول کی بابرکت ماہ رمضان میں خیبرپختونخواہ کی سطح پر نوجوانوں، خاص طور پر مرد اور خواتین کے لئے، حجرات اور اسرا کی مقدس سورتوں کی حفظ، تلاوت، ترتیل اور کوئز مقابلوں کے سلسلے میں دو روزہ آن لائن قرآنی مقابلے کا انعقاد کیا۔ جس میں قرآن سے محبت رکھنے والے جوانوں نے بھرپور حصہ لیا۔ان مقابلوں کا فیصلہ منہاج القرآن (خواتین ونگ) اور شہید عارف حسین الحسینی مدرسہ کے شامل تین قرآنی ججوں نے کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -