پبی،لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،مارکیٹس کھل گئے

پبی،لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،مارکیٹس کھل گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) پبی میں تمام کاروباری مراکز کھلے رہے حکو متی احکا مات ہوا میں اڑے انتظا میہ بے بس کسی بھی جگہ پر مار کیٹیں بند نہیں ہو ئی کسی نے بھی حکو متی اقدا مات پر عمل نہیں کیا تفصیلات کے مطابق صو با ئی حکو مت نے واضح طور پر اعلان کیا تھا کہ جمعہ ہفتہ اور اتوار کو تمام کارو باری مراکز بند ہو نگے پبی بازار پبی سٹیشن بازار پبی زیارت رو ڈبازار اکبرپورہ بازار جلو زئی بازار تارو بازار میں تمام کاروباری مراکز کھلے رہے کسی نے بھی ایس او پی پر بھی عمل در آمد نہیں کی بازاروں میں بے پناہ رش تھا ایسا معلوم ہوا کہ انتظا میہ مکمل طور پر بے بس ہے جس نے رٹ قائم نہیں کی اور سی نے بھی حکو متی حکا مات پر عمل نہیں کیا