ملائیشیا میں پھنسے 331 پاکستانی قیدی خصوصی پروازوں کے ذریعے لاہور کیلئے روانہ

ملائیشیا میں پھنسے 331 پاکستانی قیدی خصوصی پروازوں کے ذریعے لاہور کیلئے روانہ
ملائیشیا میں پھنسے 331 پاکستانی قیدی خصوصی پروازوں کے ذریعے لاہور کیلئے روانہ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملائیشیا میں پھنسے 331 پاکستانی قیدی وطن واپسی کے لئے روانہ ہو گئے،ملائیشین ایئر لائنز کی 2 خصوصی پروازیں پاکستانی قیدیوں کولے کر لاہور روانہ ہوئیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ملائیشیا میں پھنسے 331 پاکستانی قیدی وطن واپسی کے لئے روانہ ہو گئے،ملائیشین ایئر لائنز کی 2 خصوصی پروازیں پاکستانی قیدیوں کولے کر لاہور روانہ ہوئیں۔کوالالمپور ایئرپورٹ پر پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ نے قیدیوں کو رخصت کیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -