بلوچستان حکومت کا کل سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کافیصلہ

بلوچستان حکومت کا کل سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کافیصلہ
بلوچستان حکومت کا کل سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کافیصلہ

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان حکومت کا کل سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کافیصلہ کیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق بلوچستان حکومت کا کل سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کافیصلہ کیا ہے۔کمشنر اور آرٹی اے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ مل کر ایس او پی تشکیل دیں گے ،دوسری جانب سے صوبے میں احکامات کے باوجودسمارٹ لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -