پشاور:کزن نے غیرت کے نام پر 2 چچازادبہنوں کوقتل کردیا

پشاور:کزن نے غیرت کے نام پر 2 چچازادبہنوں کوقتل کردیا
پشاور:کزن نے غیرت کے نام پر 2 چچازادبہنوں کوقتل کردیا

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں کزن نے غیرت کے نام پر 2 چچازادبہنوں کوقتل کردیا ،پولیس نے لڑکیوں کے باپ سمیت 2 افراد کوگرفتارکرلیا۔

پولیس کے مطابق میڈیارپورٹس کے مطابق پشاور میں کزن نے غیرت کے نام پر 2 چچازادبہنوں کوقتل کردیا ،واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقہ گڑیوم میں پیش آیا ،پولیس نے لڑکیوں کے باپ سمیت 2 افراد کوگرفتارکرلیا۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -