میرے خلاف چند بونے میڈیا میں پروپیگنڈہ میں مصروف ہیں، فردوس عاشق

میرے خلاف چند بونے میڈیا میں پروپیگنڈہ میں مصروف ہیں، فردوس عاشق
میرے خلاف چند بونے میڈیا میں پروپیگنڈہ میں مصروف ہیں، فردوس عاشق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ (ویب ڈیسک )سابق مشیر وزیراعظم اطلاعات نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ میرے خلاف چند بونے میڈیا کے اندر پروپیگنڈہ میں مصروف ہیں جن کیخلاف عید کے بعد قانونی کارروائی کروں گی،عمران خان کے ویثرن کے مطابق پی ٹی آئی عوام کی خدمت جاری رکھوں گی،انہوں نے کہا کہ اپنے خلاف ہونے والی کاروائیوں کو میڈیا میں لانا چاہتی تھی لیکن میرے قائد وزیراعظم عمران خان کے میسج آنے کے بعد نہیں کیا، انہوں نے کہا کہ میرے حلقے میں 2500 ووٹ لینے والی پارٹی ہیڈ سے ملنے کی کوشش کی افواہیں میڈیا میں پھیلانے والے جلد نکام ہونگے۔