ایران سے مزید 38 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے،اس وقت کہاں ہیں؟جانئے

ایران سے مزید 38 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے،اس وقت کہاں ہیں؟جانئے
ایران سے مزید 38 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے،اس وقت کہاں ہیں؟جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چاغی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران سے مزید 38 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی نے لیویز ذرائع کے کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران سے مزید 38 پاکستانی تفتان بارڑ پہنچ گئے  ہیں ،ایران سے آنے والے پاکستانیوں کی سکریننگ کے بعد کرونا ٹیسٹ بھی تفتان بارڈر میں کی جارہی ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ایران سے آنے والے تمام پاکستانیوں کی کرونا ٹیسٹ لیئے جارہے ہیں اور وقفے وقفے سے روزانہ ایران سے پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، تمام پاکستانیوں کو قرطینہ میں منتقل کردیا گیا۔