پی آئی ا ے کی ایئر ہوسٹس کورونا کا شکار ہو گئیں ، کس ملک سے واپس آئیں تھی ؟ جانئے 

پی آئی ا ے کی ایئر ہوسٹس کورونا کا شکار ہو گئیں ، کس ملک سے واپس آئیں تھی ؟ ...
پی آئی ا ے کی ایئر ہوسٹس کورونا کا شکار ہو گئیں ، کس ملک سے واپس آئیں تھی ؟ جانئے 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کی ایئر ہوسٹس کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کا شکار ہونے والی ایئر ہوسٹس کو اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں قرنطینہ کر دیا گیاہے ، وہ حال ہی میں بیجنگ سے فلائٹ پی کے 855 سے اسلام آباد پہنچیں تھیں ۔

پاکستان سول ایوی ایشن نے حال ہی میں نئی ٹریول ایڈوائزری جاری ہے جس کے مطابق پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ کروانالازمی ہے ، جو کہ فلائٹ سے 72 گھنٹے قبل کا ہونا چاہیے جسے پاس ٹریک ایپ پر بھی اپ لوڈ کرنا لازمی ہے ۔

مزید :

قومی -