کورونا نے ایک اورسابق بھارتی کرکٹرکی زندگی کا خاتمہ کردیا

کورونا نے ایک اورسابق بھارتی کرکٹرکی زندگی کا خاتمہ کردیا
کورونا نے ایک اورسابق بھارتی کرکٹرکی زندگی کا خاتمہ کردیا

  

ممبئی (ویب ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر راجن درنیش جڈیجا کورونا کے سبب زندگی کی بازی ہارگئے۔

ایکسپریس نیوز سابق بھارتی کرکٹر راجن درنیش جڈیجا ماضی میں سوراشٹرا اور ممبئی کی ٹیموں سے وابستہ رہے تھے، 66 سالہ سابق آل راؤنڈر نے 50 فرسٹ کلاس میچز میں 134 وکٹیں اپنے نام کرنے کے علاوہ 1536 رنز بھی جوڑے تھے۔ اس کے علاوہ راجن درنیش جڈیجا نے 11 اے لسٹ میچز میں بھی شرکت کی تھی۔

مزید :

کھیل -کورونا وائرس -