گوجرہ میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 10 سالہ بچی جان کی بازی ہارگئی

گوجرہ میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 10 سالہ بچی جان کی بازی ہارگئی
گوجرہ میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 10 سالہ بچی جان کی بازی ہارگئی

  

گوجرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )پتنگ کی ڈور پھرنے سے 10 سالہ بچی جان کی بازی ہارگئی۔

تفصیلات کے مطابق گوجرہ کے نواحی علاقے میں کٹی ہوئی پتنگ کی ڈور پھرنے سے 10سالہ بچی شدید زخمی ہوگئی،طبی امداد کے لیے اسے ہسپتال لے جایاگیا جہاں وہ کچھ دیر زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑگئی۔انسپکٹر جنرل(آئی جی ) پنجاب انعام غنی نے واقعہ کا نوٹس لیتے آر پی او فیصل آباد سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔آئی جی پنجاب نے  قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف بلا تاخیر سخت قانونی کاروائی کا حکم دیا ہے انکا کہنا تھا کہ  خونی کھیل کھیلنے والے افراد کسی رعائیت کے مستحق نہیں ہیں۔

مزید :

قومی -