آسٹریا میں کاروباری شخصیت چوہدری حسن گجر کے والد خالق حقیقی سے جا ملے

آسٹریا میں کاروباری شخصیت چوہدری حسن گجر کے والد خالق حقیقی سے جا ملے
آسٹریا میں کاروباری شخصیت چوہدری حسن گجر کے والد خالق حقیقی سے جا ملے

  

ویانا(اکرم باجوہ)آسٹریا کے شہر لنز میں مقیم معروف کاروباری شخصیت چوہدری حسن گجر اور چوہدری محسن گجر کے والد محترم حاجی چوہدری محمد یاسین قضائے الٰہی سے پاکستان میں انتقال فرما گئے ہیں۔آسٹریا بھر کی پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شخصیات امجد بھٹی،مہر عبدالستار،محسن بلوچ،چوہدری امجد چھٹہ،حاجی قمر حسین،علی شرافت،میاں عدیل عمران،میاں خلیل احمد،چوہدری ندیم اختر،ریاض سندھو،میاں فرمان علی،عرفان شاہد،مقصود احمد مغل،چوہدری حفیظ،رانا قمر ظہیر،ناصر راٹھور،ریاض بلوچ،چوہدری اظہر ورک،ملک خالد،چوہدری احسان اللہ ڈھینڈہ،عارف محمود،حاجی اورنگزیب،حاجی علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ،حاجی قاسم علی،الحاج خواجہ محمد نسیم، الحاج محمد اکرم بٹ،ملک خرم،چوہدری عرفان عرف فانی، چویدری محمد نواز وڑائچ،ملک خلیل اعوان،حاجی ملک آمین اعوان،اختر بیگ،ڈاکٹر چوہدری محمد اصغر،الحاج شیخ وحید قریشی،چوہدری رستم علی،اشفاق چوہدری عرف مٹھا،حاجی اعجاز کھوکھر،حاجی زاہد غنی چوہان،غلام حسین نقوی،سید غالب حسین شاہ،سید وسیم شاہ،چوہدری طارق محمود بریار،چوہدری محمود احمد بریار ایڈوکیٹ،حاجی سلطان احمد،بلال خان،جاوید فاروقی،رانا محمد سرور،حاجی اسلم ملتانی،میاں محمد اعظم خان و دیگر نے چوہدری محمد یاسین کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب چوہدری حسن گجر اور محسن گجر کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے ۔

مزید :

تارکین پاکستان -