فرانس نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لیے ویکسین تیار کرلی 

فرانس نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لیے ویکسین تیار کرلی 
فرانس نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لیے ویکسین تیار کرلی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیرس( عاکف غنی ملک)عالمی وبا کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے فرانس نے اپنی ویکسین تیار کرلی ۔فرانسیسی لیبارٹری سانوفی نے برطانوی لیبارٹری جی ایس کے کے ساتھ مل کر ویکسین تیار کی ہے جس کی کلینیکل ٹرائل کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔فرانس میں تیار کردہ ویکسین عنقریب مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کردی جائے گی ۔