ایک طرف فلسطینی شہریوں کا قتل عام جاری، دوسری جانب امریکہ نے اسرائیل کو اتنا اسلحہ دینے کی منظوری دیدی کہ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے

ایک طرف فلسطینی شہریوں کا قتل عام جاری، دوسری جانب امریکہ نے اسرائیل کو اتنا ...
ایک طرف فلسطینی شہریوں کا قتل عام جاری، دوسری جانب امریکہ نے اسرائیل کو اتنا اسلحہ دینے کی منظوری دیدی کہ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے

  

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکہ نے اسرائیل کو  735 ملین ڈالر کا اسلحہ فروخت کی منظوری دیدی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق کہ امریکی صدر کی جانب سے  امریکی کانگریس کو اسلحہ ڈیل کے بارے میں رواں ماہ ہی مطلع کیا گیا تھا ۔چند کانگریس ممبران کی جانب سے اسلحہ کی فروخت پر اعتراضات کے باوجود اسلحہ فروخت کی منظوری دیدی گئی ہے۔فلسطین میں  اسرائیل کے فضائی حملوں اور بمباری سے 85 بچوں، 34 خواتین سمیت 218 فلسطینی  شہید ہوچکے ہیں۔اس کے علاوہ سیکڑوں گھر و عمارتیں بھی تباہ کردی گئی ہیں اور اب تک 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -