آٹا مزید مہنگا،شہریوں میں تشویش
میلسی(نامہ نگار)آٹے کی قیمت میں اضافہ صارفین پر بجلی بن کر گرا گندم کے نرخ میں اضافے کی بنا پر رمضان(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)
المبارک کے بعد فلور ملز مالکان نے 20 کلوآٹے کے فی تھیلے کی قیمت 1320 روپے کردی پہلے ہی آٹا لوگوں کی قوت خرید سے باہر تھا اب فلور ملز مالکان نے 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت13سو20روپئے کردی ہے شہریوں نے حکام کو نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
نوٹس