عمران حکومت ختم ہونے سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہوا،اورنگزیب کھچی

عمران حکومت ختم ہونے سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہوا،اورنگزیب کھچی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  دوکوٹہ (نامہ نگار)سابق چیئرمین یونین کونسل لالی پور چوہدری(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)
 ریاض احمد گھلوی  چوہدری جہانگیر ریاض گھلوی  ایڈوکیٹ اور چوہدری حسن ریاض گھلوی نے   اورنگزیب خان کھچی  کے اعزاز میں عمرہ اور مقدس مقامات کی زیارت کرنے پر پر تکلف عشائیہ دیا جس میں اورنگزیب کھچی اور جہانزیب کھچی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ملک کو خود مختیار بنانے کے لیے پر عزم تھا اور صحیح سمت میں لے کر جارہا تھا کہ ایک سازش کے تحت ان کی حکومت کو ختم کر دیا گیا جس سے ملک و قوم کا ناقابل تلافی نقصان ہوا اب موجودہ حکمران جو عوام کو سبز باغ دکھا رہے تھے اس کے مطابق اپنے وعدے پورے کرکے ریلیف دیں نہیں تو اقتدار سے الگ ہو کر فورا الیکشن کا اعلان کریں عالمگیر کھچی  مبشر حسن سگو صفدر خان ماہنی  چوہدری مظہر عباس گھلوی اعظم خان گنب  شیر خان گنب چوہدری محبوب احمد احمد نواز گنب یونس حسن خان سگو کامران خان گنب میاں افضل گاذر سمیت دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔
جہانزیب کھچی