پشاور‘ بعض علاقوں میں بجلی بند رہے گی

پشاور‘ بعض علاقوں میں بجلی بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹاف رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جمرودگرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہم 21,17مئی صبح8بجے سے  دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی آر ایم آئی, آایم آئی 2,1, پی آئی سی, مہمند سٹیل, نادرن باٹلنگ, حیات آباد5,4,3,2,1فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،132 کے وی فیز7 حیات آباد گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہم 21,17 مئی صبح9بجے سے  دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 13,12,11,10,9,8,7,6, حیات آباد سرجیکل, ڈینز ہائس,شوکت خانم فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے، 132 کے وی انڈسٹریل نوشہرہ گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہم  21,19,17مئی صبح8بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ارمڑ کالونی, مانکئی شریف, آر اے بازار, گھی مل, ایم ای ایس, جی ای آرمی, فیروزسن, یو ای ٹی, کینٹ, پیر پائی, ایم ای ایس 1, یو او ٹی, ایگزیلری فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،132 کے وی سوات گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہم 22,21,17 مئی صبح9بجے سے  دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مالم جبہ, ایم ای ایس, سیدو ہسپتال, مینگورہ 1, کبل, مینگورہ 3, مینگورہ 2, سیدو شریف, مینگورہ 4, بریکوٹ 2, اوڈیگرام, کبل 4, مٹہ 2, کبل 2,  گلکدہ, مرغزار, سائنر ہسپتال, کبل 3, گوگدرہ, تخت بند, قمبر, سنگر, حاجی بابا, سید و بابا, برابانڈائی, شاہ درہ, ہستال ایکسپریس, اجرنگ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔