گومل یونیورسٹی میں سہ روزہ بین الاقوامی ہارٹی کلچر کانفرنس

گومل یونیورسٹی میں سہ روزہ بین الاقوامی ہارٹی کلچر کانفرنس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان(بیورو رپورٹ)گومل یونیورسٹی میں سہ روزہ بین الاقوامی ہارٹیکلچر کانفرنس2022آج 17مئی 2022سے شروع ہورہی ہے۔جس کی صدارت وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر افتخارا حمد کرینگے۔ کانفرنس کا انعقاد ہائیبر ڈ موڈ پر ہو گاجس میں ملکی و غیر ملکی مندوبین اور پاکستان کی معروف زرعی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز بھی خصوصی طور پر شرکت کررہے ہیں۔کانفرنس میں شرکت کے لئے مہمان گومل یونیورسٹی پہنچ گئے ہیں۔ وائس چانسلر ڈاکٹر افتخار احمد نے گزشتہ روز کانفرنس کے حوالے سے کی جانیوالی تمام تر تیاریاں کا خود جائزہ لیا اور ان کو تسلی بخش قرار دیا۔ 

گر