فرانس میں ماسک کی پابندی ختم

فرانس میں ماسک کی پابندی ختم
 فرانس میں ماسک کی پابندی ختم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیرس (عاکف غنی ملک) فرانس میں ماسک کی پابندی ختم کر دی گئی۔

فرانس میں کرونا کے حوالے سے تمام پاپندیاں حتم کر دی گئی ہے ،  واحد پاپندی جو کہ ٹرانسپورٹ میں ماسک  پہننے کی شکل میں تھی وہ بھی آج سے حتم کر دی ہے ۔ اب ٹرانسپورٹ میں ماسک پہننا لازمی نہیں ہو گا ۔