میاخلیفہ اچانک دورے پراپنے پسندیدہ ترین ملک پہنچ گئیں، تصاویر سامنے آگئیں

میاخلیفہ اچانک دورے پراپنے پسندیدہ ترین ملک پہنچ گئیں، تصاویر سامنے آگئیں
میاخلیفہ اچانک دورے پراپنے پسندیدہ ترین ملک پہنچ گئیں، تصاویر سامنے آگئیں
سورس: Instagram/miakhalifa

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میاخلیفہ اچانک دورے پر لندن پہنچ گئیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق29سالہ لبنانی نژاد امریکی اداکارہ نے لندن میں اپنی رہائش گاہ کی بالکونی میں دھوپ میں کھڑے ہو کر تصاویر بناکر انٹرنیٹ پر پوسٹ کی ہیں اور اپنے لندن میں موجود ہونے کے متعلق مداحوں کو بتایا ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق میاخلیفہ دو ماہ قبل بھی برطانیہ جا چکی ہیں اور اس بار ان کے برطانیہ جانے کی اطلاع لوگوں کو اس وقت ہوئی جب خود میا خلیفہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا کہ وہ لندن میں موجود ہے۔ میا خلیفہ قبل ازیں بتا چکی ہیں کہ برطانیہ کا دارالحکومت لندن انہیں بے حد پسند ہے اور وہ وہاں رہنا پسند کرتی ہیں۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر کچھ دیگر تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں جن میں وہ لندن کے مختلف مقامات پر موجود ہوتی ہیں۔

مزید :

تفریح -