صرف اور صرف اللہ کی طرف رجوع کریں

نصرت عباس نصرت
مشکل وقت میں آگے پیچھے دائیں بائیں کسی کی طرف مت دیکھیں۔۔۔
صرف اور صرف اللہ کی طرف رجوع کریں
کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے
وہاں سے رحمت خداوندی شروع ہوتی ہے
اللہ پاک ہمیں توفیق عطا فرما کہ ہم زندگی کے ہر اچھے برے لمحات میں صرف تیری ہی طرف رجوع کریں
اللہ کریم ہم سب کو شادوآباد رکھے اور ہم سب کو نماز کی پابندی نصیب فرمائے۔
آمین