زرتاج گل سے  جھگڑا،سپیکر قومی اسمبلی نے طارق بشیر چیمہ کو  سخت سزا سنا دی

زرتاج گل سے  جھگڑا،سپیکر قومی اسمبلی نے طارق بشیر چیمہ کو  سخت سزا سنا دی
زرتاج گل سے  جھگڑا،سپیکر قومی اسمبلی نے طارق بشیر چیمہ کو  سخت سزا سنا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے معافی کے باوجود طارق بشیر چیمہ کو پورے سیشن کیلئے معطل کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپیکر کی جانب سے اس حوالے سے اٹھایا جانے والا سوال ایوان نے منظور کرلیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی اجلاس میں زرتاج گل اور طارق بشیر چیمہ کے درمیان تلخی ہوئی تھی،زرتاج گل کی جانب سے نازیبا الفاظ کی شکایت پر ایوان میں ہنگامہ ہوا تھا۔