وزیراعظم کی والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد 

وزیراعظم کی والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد 
وزیراعظم کی والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم  شہباز شریف نے والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد  دی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہا قومی ٹیم کی کامیابی ٹیلنٹ اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے،پاکستان نے ایونٹ میں تمام 6 میچز میں شاندارکامیابی سمیٹی۔

مزید :

کھیل -