پی ٹی آئی کور کمیٹی کا القادر ٹرسٹ کیس کے تیز ٹرائل پر تشویش کااظہار

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا القادر ٹرسٹ کیس کے تیز ٹرائل پر تشویش کااظہار
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا القادر ٹرسٹ کیس کے تیز ٹرائل پر تشویش کااظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کور کمیٹی نے القادر ٹرسٹ کیس کے تیز ٹرائل پر تشویش کا اظہار کردیا۔

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمات میں انہیں انصاف سے محروم رکھا جا رہا ہے۔

کور کمیٹی نے القادر ٹرسٹ کیس کے تیز ٹرائل پر تشویش ظاہر کی اور کہا کہ اس کیس میں بھی سائفر اور توشہ خانہ کی طرح بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانا چاہتی ہے۔عدالتی حکم کی روشنی میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز سے کرایا جائے۔

مزید :

قومی -