چلتی ٹرین میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان کا سردھڑ سے جداہوگیا

چلتی ٹرین میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان کا سردھڑ سے جداہوگیا
چلتی ٹرین میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان کا سردھڑ سے جداہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے بے احتیاطی ایک اور قیمتی جان لے گئی۔

تفصیلات کے مطابق ملتان سے لاہور جانیوالی موسیٰ پاک ایکسپریس میں نوجوان ٹک ٹاک بنارہا تھا کہ اچانک اس کا سر ریلوے پول سے ٹکرا گیا، جس کے بعد اس کا سر دھڑ سے جداہوکر نیچے جاگرا۔

ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ میں جاں بحق نوجوان کی شناخت تاحال نہ ہوسکی،پولیس نے سر اور دھڑ تحویل میں لے کر ورثا کی تلاش شروع کردی۔