یورپی پیکج سے پاکستان بیس کروڑ ڈالر کی اضافی برآمدات کر سکتا ہے

یورپی پیکج سے پاکستان بیس کروڑ ڈالر کی اضافی برآمدات کر سکتا ہے
یورپی پیکج سے پاکستان بیس کروڑ ڈالر کی اضافی برآمدات کر سکتا ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے مراعاتی پیکیج سے پاکستان یورپ کو بیس کروڑ ڈالر کی اضافی برآمدات کرسکتا ہے۔ یورپی یورپی یونین کی طرف سے اپنی منڈیوں تک 75 پاکستانی مصنوعات کو ایک سال تک ڈیوٹی فری رسائی سے پاکستان یورپ کو بیس کروڑ ڈالر کی اضافی برآمدات کرسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یورپی پیکیج تین سال کیلئے تھا لیکن تاخیر کے باعث اب اس کی مدت صرف ایک سال کردی گئی ہے۔ پاکستانی برآمد کنندگان اس ایک سال میں اپنی مصنوعات یورپ برآمد کر کے نئے خریدار بھی تلاش کرسکتے ہیں۔ یہ مراعاتی پیکیج سال 2010ءمیں آ نے والے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے یورپ کی جانب سے تجویز کیا گیا تھا۔

مزید :

بزنس -