پروڈیوسر قسمت خان تماثیل تھیٹر کے سرپرست اعلی بن گئے
لاہور(فلم رپورٹر)پروڈیوسر قسمت خان تماثیل تھیٹر کے سرپرست اعلی بن گئے ہیں۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تماثیل میں مزید معیاری ڈرامے پیش کرنے کے لئے کئی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

You are subscribed Successfully